affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Zindagi by Sadaf Solangi

Saturday 14 May 2022

Zindagi by Sadaf Solangi

نام:صدف سولنگی

شہر: سکھر، سندھ۔

زندگی

یہ کب تمہاری سنتی ہے,

یہ کب تمہاری امیدوں پر پورا اترتی ہے,

یہ کب تم سے وادے کرتی ہے,

یہ کب سچ بتاتی ہے,

یہ زندگی ہے!

یہ خود ہی سب بتاۓ گی,

یہ ڈراۓ گی، ستاۓ گی,

یہ جزبات کے میدان سے لڑواۓ گی,

یہ اپنی حقیقت چھپاۓگی,

یہ  ہاں یہی زندگی ہے!

یہ بکھرتی ہے سہورنے کو,

یہ خفا ہوتی ہے مان جانے کو,

یہ خاموش رہتی ہے شور مچانے کو,

یہ وقت لگاتی ہے خوشی لانے کو,

بس ہاں یہی زندگی ہے!

************

7 comments: