affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Alwada by Beenish Ameen

Saturday 31 August 2019

Alwada by Beenish Ameen










              الوداع

چھوڑ کر اپنے خوابوں کی دنیا کو
زندگی کی تلخ حقیقت کو جاننا چاہتے ہیں
ہم۔۔

بھولا کر اپنی ساری خوشیوں کو
غم کا دامن تھام لینا چاہتے ہیں ہم۔۔

لبوں کو اپنے سی کر
خاموشی کے پہاڑ ڈھا دینا چاہتے ہیں ہم۔۔

روک کر اپنی سانسوں کو
موت کو گلے لگا لینا چاہتے ہیں ہم۔۔!!!

No comments:

Post a Comment