affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Tanhi by Beenish Ameen

Saturday 31 August 2019

Tanhi by Beenish Ameen









              تنہائی


  اکثر لوگ بے وفا ہوتے ہیں۔۔
اپنے ہوتے ہوۓ بھی پراۓ ہوتے ہیں۔۔

ہم کسی کے ساتھ ہوتے ہوۓ بھی تنہا ہوتے ہیں۔۔
جنہیں دل سے چاہو وہ دور ہوا کرتے ہیں۔۔

غم ہم اپنا سب سے چھپایا کرتے ہیں۔۔
پاس نہ اپنے کسی کو پایا کرتے ہیں۔۔!!!

          •••••••••••••••


No comments:

Post a Comment