affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Fana by Beenish Ameen

Saturday 31 August 2019

Fana by Beenish Ameen









      فنا

روٹھ کر چلے جانا چاہتے ہیں دنیا سے ہم۔۔
سب ہی رشتے ناتے توڑ کر جانا چاہتے ہیں ہم۔۔

سب کو بھولا کر کہیں دور چلے جانا چاہتے ہیں ہم۔۔
ساتھ اپنا چھوڑ کر فنا ہو جانا چاہتے ہیں ہم۔۔

         ~~~~~~~~~~~~~~~

No comments:

Post a Comment