affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Mein ik kitab jhooti likhon gi by Laraib Chaudhary

Saturday 19 September 2020

Mein ik kitab jhooti likhon gi by Laraib Chaudhary

میں اک کتاب جھوٹی لکھوں گی
سب کو ملائکہ اور خود کو ابلیس لکھوں گی
درد غم رنج کو راحت
خوشیوں کو مقدر سے باہر لکھوں گی
اپنوں کا آستیں کا سانپ
غیروں کو اپنا خوں لکھوں گی
بابا کو اپنا جہاں
اور جہاں کو اک فریب لکھوں گی
لاریب چوہدری

2 comments: