داستان
عشق ہے یارو
دو
بھائیوں کی جدائی ہے یارو
ایک
تڑپ رہا تھا دور رہ کے
ایک
چاہ کر بھی نہ مل سکا
آدم
کی اولاد کی حقیقت ایک ملاقت کو ترستی ہے یارب
ملتا
کبھی کبھی تھا تڑپ دی انکو قابو
قلم
لکھ رہا ہے انکی داستان
یہ
داستان ہے دو بھائیوں کی لازوال محبت کی
مٹی
تلے انسان کو نہ دیکھے تو صبر آتا ہے
جو
دور چلا جائے تڑپتا ہے دل جدائی کے لیے
دیکھے
بنا ان کو آتا نہیں قرار
جو
آج ایک بار دیکھنے کو ترستے ہیں
دو
دلوں کی داستان
پیار
کرنے والوں کی
انسان
کو انسان کی قدر بتاتا ہے
دعا
گو ہے زینت ان دو دلوں کے لیے
جو
ترپ رہے ہیں انکو پھر سے ملدے یا رب
زینیا
مغل
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
Masha Allah nice effort
ReplyDeleteKeep it up 👍
بہت خوب❤️❤️
ReplyDeleteThank you 💕
ReplyDeleteNice👍
ReplyDeleteNice 👍
ReplyDeleteNice 👍
ReplyDelete