اور ہر انسان کو وقت اتنا ہی دو
جتنی وہ حیثیت رکھتا ہو
بہت دلچسپ ہوتی ہیں
یہ بے ترتیب ملاقاتیں
یہ ہر وقت کا میسر رہنا
انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتا
🙏Almas Ansari
**********
آنکھوں میں تیرے کچھ ارمان چھوڑ جائینگے
زندگی میں تیرے کچھ نشان چھوڑ جائینگے
لے جائینگے بس اک کفن تیری دنیا سے
تیرے لئے سارا جہاں چھوڑ جائینگے
insha'Allah 😊😇
Almas Ansari
*************
کمزور سے کمزور عورت بھی طاقتور ہو جاتی ہے
جب اسے عزت دینے والے مرد کا ساتھ مل جاتا ہے 💕🌹🥀
Almas Ansari
********
کرتا ہوگا زمانہ گردش تیرے اِرد گِرد
مگر میں اُور ہوں میری حدیں اُور ہیں!🙂
#___Almas Ansari🖤
************
مولا علی علیہ السلام نے فرمایا🌹
زیادہ تر گناہوں کی شروعات عورت کے بے پردہ ہونے سے ہوتی ہے 🥀
Almas Ansari
__%
*********
اپنا تعلق اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ ایسا رکھیں
کہ
جب آپ تکلیف میں ہوں پہلے اللّٰه کا نام زبان
پر آئے، جب آپ خوش ہوں تو پہلے زبان سے الحمدللہ نکلے، جب کوئی غلطی ہو جائے تو استغفار
سے زبان کو تر کریں۔
یہ رابطہ اللّٰه سے جو انسان کو بھٹکنے نہیں
دیتا جو انسان کو سنبھال لیتا ہے🫀
•Almas Ansari
*
*************
No comments:
Post a Comment