affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Fiza Khan

Monday 12 August 2024

Poetry by Fiza Khan

دل میں رہتا ہے ایک راز جو کھبی زباں پر نہیں آتا

اے سنمممم!

تیرے لیے ہے یہ دل کی دھڑکن پر تجھے بتانا مشکل ہے👀👀

فضاء خان

*************

میرے دل میں ایک درد ہے جس میں مرنے کی خواہش ہے

ہائے سنمممم!

زندگی سے نفرت ہے اور موت کی پیاس ہے⚰️🪦

فضاء خان🏻

***********

دل کے درد اب بھی ہے

دل کی ضرورت اب بھی ہے

پیار کی یاد اب بھی ہے

پر میں رک سکتی نہیں پھر سے

اے سنمممم!

میں اٹھ سکتی ہوں پھر سے

میں جیت سکتی ہوں پھر سے

میں اپنی زندگی پھر سے جیتی ہوں

میں خود کو پھر سے پاتی ہوں🫀🫀🚬🚬

فضاء خان🏻

************

دوستی کی دنیا ،دوستی کی زباں

ہر پل ایک پیار، ہر لمحہ ایک دوستی

اے دوست!

دل کی دھڑکن، دوستی کی ضرورت

ہر سانس میں دوستی، ہر پل میں پیار🫀️🥰😇

فضاء خان🏻

*************

تیری یاد میں بھیگی راتوں کا چاند..

تیری آنکھوں میں سمندر کا لہر..

تیری مسکراہٹ میں کھلتی کلیاں......

اے سنمممم!

تیری آواز میں گونجتی ہے دل کی دھڑکن...

تیری یاد میں بکھرتی ہے دل کی داستاں🚬🚬🫀🫀😳😳

فضاء خان🏻

******************

No comments:

Post a Comment