affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Jissey paya nahi tum ne Ussey khoney ka dar kesa جسے پایا نہیں تم نے اُسے کھونے کا ڈر کیسا

Thursday 20 February 2014

Jissey paya nahi tum ne Ussey khoney ka dar kesa جسے پایا نہیں تم نے اُسے کھونے کا ڈر کیسا

سنو!!! اے موم کی گُڑیا

،.اب اس دور کے اندر
،.کوئی مجنوں نہیں بنتا
،.کوئی رانجھا نہیں ہوتا

،.قدم دو ، چار چلنے سے
،.سفر سانجھا نہیں ہوتا

تو ان بے کار سوچوں پہ
سنو!!! رونے کا ڈر کیسا

جسے پایا نہیں تم نے
اُسے کھونے کا ڈر کیسا؟؟؟

No comments:

Post a Comment