affiliate marketing Famous Urdu Poetry: میرے حاصل! یہ محرومی عجب محسوس ہوتی ہے

Wednesday 27 April 2016

میرے حاصل! یہ محرومی عجب محسوس ہوتی ہے


میرے حاصل! یہ محرومی عجب محسوس ہوتی ہے
تجھے پا کر بھی کیوں تیری طلب محسوس ہوتی ہے

 تمہارے ساتھ دیکھی تھی وگرنہ زندگی ہم کو

نہ تب محسوس ہوتی تھی، نہ اب محسوس ہوتی ہے

No comments:

Post a Comment