affiliate marketing Famous Urdu Poetry: آنکھیں سیپیاں ہی تو ہوتی ہیں

Sunday 24 April 2016

آنکھیں سیپیاں ہی تو ہوتی ہیں


آنکھیں سیپیاں ہی تو ہوتی ہیں

یہ بھی تو اشک لے کر

دل کی گہرائی میں ڈوب جاتی ہیں


سعد اللہ شاہ



No comments:

Post a Comment