affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Lafaz by Honey Sarkash

Wednesday 9 January 2019

Lafaz by Honey Sarkash

ہمیں لفظوں سے 
پیار ہوتا ہے 
ہم کو تو لفظ ہی 
بھا جاتے ہیں
لفظ ہی من میں گھر کرلیتے ہیں 
لفظ جھوٹے ہوں یا پھر 
سچّے ہو 
اک بار جو دل میں 
اُتر جاتے ہیں 
درسِ محبت 
یہ دے جاتے ہیں 
میں کرلوں اِن پر اعتبار 
تو یہی ہیں جو 
دھوکہ بھی 
پھر دے جاتے ہیں


No comments:

Post a Comment