نہ ستاٶ
اتنا کہ
ہم ضد کر بیٹھے
تو جاناں
اون لاٸین
بھی ہوں گے
اور دیکھنا پھر
بات بھی نہیں کرینگے
اور تم دیکھتے رہ جاٶ
گے
اور اِس محبت کو تُو
ایک دن میں
گلا گھونٹ کے
مار دیں گے تُو
اس کے زُوم میں نہ رہنا
اِس سے تو پرانی
دشمنی ٹھری سُو
لحاظُ مروت بَالاٸے
طاق
ہی رہے گی
جناب سمجھے.......!!!
No comments:
Post a Comment