وہ بھولی بھلی انجان سی لڑکی
لاکھوں کی بھیڑ میں گمنام سی لڑکی
ہنستے ہوے چہرے سے غم چھپاتی ہے
مسکراتے ہوئے وہ چاند سی لڑکی
خواہشیں ہزا اور ہر لمہے امنگ
بہاروں کی وہ شام سی لڑکی
چار دیواری اور پردے میں محبت
ہیر رانجھے کی ارداس سی لڑکی
میرے سماج کی ہر لڑکی سی لڑکی
وہ رسموں رواجوں سے بیزار سی لڑکی
کبیر کلام
No comments:
Post a Comment