سنو زرا یہ فیصلہ ہی تو مُشکل ہے
کہ اِس سرکش دل کو
کہاں چُپ کرانا ہے
کہاں اِس کی سن کر بہلانا ہے
کہاں اِسے خواب دے کر
راتوں کو سُلانا ہے
کہاں اِسے ضد دِلا کر
خاموش بیٹھانا ہے
کہاں اور کونسے لفظ
اِسے بار بار یاد کرانا ہے
کہاں اِس پر تانہ زنی کرنا ہے
کہاں آزاد چھوڑنا ہے
بس یہی تو جان گٸی
ہوں میں
یہی میری حکومت کا راز ہے
تب ہی آج تک کسی کو
فتح کا جھنڈا
میری زات پر
نہیں لہرا سکا میں
آج بھی
بڑی شان و شوکت کے ساتھ
آزاد خودمختار ہوں......!!!!!
No comments:
Post a Comment