🌹آقا
ﷺمیرے مجھ کو اک بار مدینے میں بلالینا
🌹مٹی
کو میری محبوب کریم مدینے میں ملالینا
🌹نہ
ہو خاک میری در بدر اِس جہاں میں مالک
🌹مدفن
بنے جنّتُ البقیں میں قدموں میں سُلالینا
🌹جب
زکرِ مصطفٰی کرے سماعتوں کو میری روشن
🌹آنکھوں
کو میری پھر کربِ جداٸی
میں رُلالینا
🌹میسر
جو آجاٸے
دیدارِ مُحَمَّد مصطفٰی ﷺ کا
🌹سانسوں
کے رابطے کو سؔرکش کے اُس پل اٹھالینا
No comments:
Post a Comment