💕
قیمتی لمحہ 💕
کہتا تھا وہ مجھے
تم میری ہو نا
!
اور میں مزاقاً اتنا ہی کہتی
جاٶ
منہ دھو کے آٶ
اور وہ شدید سردی میں بھی
منہ دھو کے آتا
اور مسکرا کے
کپکپاتی آواز میں کہتا
اب تم میری ہوٸی
نا!!!!!!
شاعرہ : ہنی سؔرکش
Honey Sarkash
No comments:
Post a Comment