کوٸی
تو آٶ
محوِرقص اس دل کی سطح پر
آٶ
اور مُسکراٶ
زرا اپنے اس دل کی خطاء پر
ہوجاٶ
کوٸی تو قابض زرا میری بھی زات
پر
لہراٶں
کوٸی تو جھنڈا زرا اپنی بھی فتح
پر
ہے ایسا تسلط کسی کا خود اپنے آپ پر سؔرکش
پھر کیوں نہ ناز کروں میں اُس ربّ کی عطا پر
No comments:
Post a Comment