affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Zindgi jese khel hay by Honey Sarkash

Wednesday 9 January 2019

Zindgi jese khel hay by Honey Sarkash

زندگی جیسے کھیل  ہے کسی جواری کا

ہر ایک کو انتظار ہے بس اپنی باری کا

ہم خود کو سونپ کر کچھ لیں بھی کیا

یہ تمام تر سودا ہی ہے نیری خواری کا

وقت جو گزر رہا ہے وہی اچھا ہے اچھا

ایک بس خالی پن سا ہےجی  بے کاری کا

الفت کو جانے کیا کیا کہتے ہیں یہ لوگ

میرا خیال ہے نام ہےصرف یہ تابداری کا

لوگ کتنے ہوگٸے ہیں خاک سے خاکستر

کسی نےکام کیا عشق میں مردمشماری کا

ہر دن اک نیا سلسلہ ہے شروع زیست میں

کوٸ دن شیر کا ہے توکوٸی شکاری کا

میسر سب کو ہوتا ہے کہاں پھر جناب

شوق تو سب کو ہے سؔرکش کی یاری کا


No comments:

Post a Comment