یہی
تھی کیا تمھاری محبت بس
زندگی
کی تھی یہی حقیقت بس
ساری
دنیا کی خوشیاں لٹانےوالے
رہ
گٸی تھی اک یہی عنایت بس
مجھے
خواب زندگی دیکھانے والے
یہ
کہا کی تھی تمھاری شرافت بس
لٹادی
تم پر اب آبرو بھی تو ہم نے
یہی
تھی پاس ہمارے زمانت بس
اک
محبت کے لٸے
اس قدر ناقدری
ہوتی
نہیں اور خودپر ملامت بس
وطیرہ
ہے محبت کے نام پر کھیل کا
اب
کریں بھی تو کس سےشکایت بس
نہ
آٶ کبھی الفت کی کچھار میں تم
یہ
تو جناب یے خود سے عداوت بس
No comments:
Post a Comment