🌹🌼
جمعہ مبارک 🌼🌹
💕یاربّ
کرم کرنا زندگی میں بس تیرا سہارا ہے
💕بچالینا
دنیا والوں کی باتوں سے اک تجھے پکارا ہے
💕شروع
کررہے ہیں زیست اک تیرے بھروسے پر
💕راضی
ہوں تیری رضا میں بخشے گا تُو ہی کنارا ہے
💕پہلے
کوٸی تھا نہ اب ہی کسی سے اُمید
ہے رازق
💕کون
سنے گا کس کو پکاروں دیناکس نے ساتھ ہمارا ہے
💕کون
چاہے گا یاربّ تجھ سے بہتر ہی میری بہتری
💕خطاء
کار ہے جتنا بھی پر بندہ تجھے سب سے پیارا ہے
💕کردے
مالک اب میری مشکلات کا تو ہی حل زرا سا
💕تیرے
آگے دم مارے پھر کس میں اتنا ہی یارا ہے
💕تجھے
کہیں تجھ سے کہیں کیا کیا بولیں کیا سناٸیں
💕ایک
تو ہی سمیع ہے سنتا دلوں کا حال سارا ہے
💕آباد
کر برباد کر تیری رضا میں راضی ہوں مالک
💕اے
رحیم و کریم تو ساتھ ہے تو کیا سُود کیا خسارا ہے
💕ساتھ
رہنا ربّ کاٸنات
لمحہ لمحہ بس تو سؔرکش کے
💕تنہا
بہت ڈرتا اے قارد یہ ننھا سا دل بچارا ہے
No comments:
Post a Comment