affiliate marketing Famous Urdu Poetry: جو جان سے پیارا تھا وہی جان کو آیا ہے

Wednesday 11 May 2016

جو جان سے پیارا تھا وہی جان کو آیا ہے


اک شخص کی آنکھوں نے

یوں ہم کو رلایا ہے

خونِ جِگر ہم نے

اشکوں میں بہایا ہے

ہم پیار بھی کر بیٹھے

اظہار بھی کر بیٹھے

اپنی ہی اناؤں کو

ہاتھوں سے گنوایا ہے

مجھے چاند جو کہتا تھا

مجھے جان جو کہتا تھا

جو جان سے پیارا تھا

وہی جان کو آیا ہے

No comments:

Post a Comment