affiliate marketing Famous Urdu Poetry: جی چاہتا ہے

Tuesday 10 May 2016

جی چاہتا ہے

 

جی چاہتا ہے

کبھی یوں روٹھوں تُجھ سے
زندگی کی طرح
تُم لاکھ منانا چاہو
میں لوٹ کر نہ آؤں.

No comments:

Post a Comment