affiliate marketing Famous Urdu Poetry: لبوں پہ گیت تو آنکھوں میں خواب رکھتے تھے

Wednesday 11 May 2016

لبوں پہ گیت تو آنکھوں میں خواب رکھتے تھے


لبوں پہ گیت تو آنکھوں میں خواب رکھتے تھے

کبھی کتابوں میں ہم بھی گلاب رکھتے تھے


کبھی کسی کا جو ہوتا تھا انتظار ہمیں

بڑا ہی شام وسحر کا حساب رکھتے تھے


فرحت عباس شاہ

No comments:

Post a Comment