affiliate marketing Famous Urdu Poetry: بند شیشے ہیں،دریچوں میں کھلے منظر ہیں

Tuesday 3 May 2016

بند شیشے ہیں،دریچوں میں کھلے منظر ہیں


بند شیشے ہیں،دریچوں میں کھلے منظر ہیں

 
سبز پیڑوں پہ،گھنی شاخوں پہ اور پھولوں پر

 
کیسے چپ چاپ برستا ہے مسلسل پانی

 
کتنی مخلوق ہے،ہنگامے ہیں، آوازیں ہیں

 
پھر بھی احساس کی اک سطح پہ ہولے ہولے

 
کیسے چپ چاپ برستا ہے تصور تیرا

No comments:

Post a Comment