affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Kainat Shahid

Friday 5 July 2024

Poetry by Kainat Shahid

میں نے اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے مجھے اس سے محبت ہے وہ نہ ملا تو مر جاؤ گا/گی یہ میں اس کے لیئے اپنی جان دے دوں گا کیوں؟ کیا اللّہ نے ہمیں یہ زندگی اس لیئے دی ہے کہ ہم اس کو کسی انسان کے خاطر ختم کر دیں؟ کیا زندگی اتنی بے مول ہے کہ کسی بھی شخص کہ خاطر اسکو تباہ کر لیا جائے؟

نہیں زندگی ایک بہت خوبصورت نعمت ہے نہ تو ہماری زندگی بے معنی ہے نہ ہمارا دنیا میں آ نے کا مقصد اللّہ کی رضا میں راضی ہونا سیکھیں اللّہ نے ہمیں دنیا میں بھیجا ہے اپنے جینے کا مقصد تلاش کریں نہ کے لوگوں کے خاطر اپنی زندگی خراب کریں یاد رہے ان سب نے ایک نہ ایک دن ہمیں چھوڑ کر چلے جانا ہے ہمارے ساتھ صرف اللّہ رہے گا اور ہمیں اسی کا ساتھ چاہیے۔

کائنات شاہد

*************

تم کہتے ہو محبت ہے تم کو

زندگی بھر ساتھ دے پاؤ گے کیا؟

سب کہتے ہیں بہت بری ہوں میں

تم اس کا ساتھ نبھاؤ گے کیا؟

اور یہ دنیا قبول نہیں کرتی چاہنے والوں کو

تم میرے لئے دنیا سے لڑ پاؤ گے کیا؟

🥀🖤

کائنات شاہد

*************

میں نے دیکھا ہے عشق کرنے والوں کو

ہائے۔۔۔۔

انکا انجام دیکھا نہیں جاتا🥀🥺

کائنات شاہد

***************

یہ جو جان جان کہتے ہیں نہ

یقین کرو

ایک دن یہی جان لیتے ہیں🖤🥀

کائنات شاہد

**************

میں ہاری ہوں میرے اپنوں سے

ہاں غیر میرا کچھ نہیں بگار سکتے🙂💯

کائنات شاہد

***********

گر تم جو مئیسر ہو مجھ کو✨

گر اس بار تمہاری دید ہو جائے😍

چاند کون کمبخت دیکھنا چاہتا ہے🌙

ہم فقط تم کو دیکھیں👀

 

اور ہماری عید ہو جائے🤭

کائنات شاہد

*************

اور میں وہ اناء پرست شہزادی ہوں👑

جو کسی کا چھوڑا ہوا تخت لینے سے بھی انکار کر دیتی ہے🙂🖤

کائنات شاہد

****************

No comments:

Post a Comment