affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Muqadas

Sunday 14 July 2024

Poetry by Muqadas

یہ رسم الفت بھی عجیب ہے...

یہ چیر دے سینہ...

یہ بات بھی عجیب ہے...

روگ لگا ایسا جو بتایانہ جاہے...

وفاۂوں کا ہے تزکرہ .....

یہ بات بھی عجیب ہے.....

دغا باذ ہیں بیٹھے مسند پر...

کوئی معاملہ اٹھائے.....

یہ بات بھی عجیب ہے...

بات کا درد سمجھے ہر کوئی...

وہ بھی سمجھ جائے....

یہ بات بھی عجیب ہے.....

*************

ایک موقع ہی تو مانگا تھا....

بھیک سمجھ کہ ہی دے دیتے...

************

2 comments:

  1. جب انسان اتنا خاموش ہو جائے کہ اپنے حق کے لیے بھی نہ بول پائے تو سمجھ لو وہ اپنے اندر سب کچھ دفن کر چکا ہے

    ReplyDelete