تڑپ
کوی
انتظار میں بیٹھا کوی بہانہ کر گیا
کوی
عشق میں ڈوبا کوی ناراض ہو گیا
کوی
خوشی میں جھوما کوی مایوس ہو گیا
کوی
آرام میں بیٹھا کوی بے سکون ہو گیا
کوی
دعا میں مانگتا کوی یونہی لے گیا
کوی
ڈر میں بیٹھا کوی بے خوف ہو گیا
کوی
محفل میں بیٹھا کوی تنہا ہو گیا
کوی
چل دیا آگے کوی انتظار کر گیا
لینیٰ
پانیزئ
********
No comments:
Post a Comment