ہے پاس میرے اک انمول موتی
لگتا کچھ اپنا سا ہے
جانے اپنا ہے کہ نہیں
سمجھو تو نادان سا ہے
نازک سا، انمول سا۔۔۔
ڈرتا ہوں کہ ٹوٹ نا جائے
چمک ہے اسکی تاروں جیسی
نور ہے اسکا چاند جیسا
رب مجھ کو عطا کی اسکی
رب ہی اسکو چمکتا رکھے
۔۔۔۔
Aalawwww 👍👍
ReplyDeleteAhaaaaaa❤️❤️❤️❤️💋💋💋💋
ReplyDelete