affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Chaal by Khadija Noor,

Tuesday, 5 February 2019

Chaal by Khadija Noor,







اسنے چال چلی ایسی
مجھے پھر سے گرادیا
اب وہ ہنس رہا ہے مجھ پر
اسنے پھر مجھے ہرادیا
وہ بہکاتا ہے سب کو
اسنے مجھے بھی بہکادیا
گمراہ کرکے مجھے
راہ سے ہٹادیا
حاوی ہوا وہ اس طرح
کہ وقتِ فجر سلادیا
نیکی سے ہٹا کر مجھے
گناہ میں لگادیا
نہ ملنے دیا اسنے نور مجھے
اندھیرے میں پھسادیا
اپنی جھوٹ کی ہوا سے اسنے
سچ کا دیا ہی بجھادیا
پرھنے نا دی اسنے نماز
مجھے غفلت میں لگادیا
اب وہ ہنس رہا ہے مجھ پر
اسنے پھر مجھے ہرا دیا

از خدیجہ نور

No comments:

Post a Comment