یہ حسن یہ سب سنگار تیرے لٸے
نہیں
یہ عشق کے سارے اظہار تیرے لٸے
نہیں
ہم کو الفت ہے صرف اپنی تنہائی سے
یہ مسکراہٹ جزبے بیدار تیرے لٸے
نہیں
ابھی تو ملی ہے محبت سے ہمیں آزادی
یہ الفت کی جی راہِ خار تیرے لٸے
نہیں
آجا اے تنہائی میرے پاس بہت ہی پاس
میرے لبوں پر اب انکار تیرے لٸے
نہیں
آٸے
گا ہی نہیں تجھے لوگوں سے کھیلنا
عشق کے یہ تمام بیوپار تیرے لٸے
نہیں
اس پر تو لٹکے گا صرف یہی پاگل دل
اے سرکش یہ تختہ دار تیرے لٸے
نہیں
شاعرہ : ہنی سؔرکش
Honey Sarkash
No comments:
Post a Comment