affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Dil ke behlany ko by Honey Sarkash

Wednesday 26 December 2018

Dil ke behlany ko by Honey Sarkash


دل کے بہلانے کہا سامان کہاں ملتا ہے
اک ہی دل میں رکھے جان کہاں ملتا ہے

سبکے اپنے اپنے ہیں پیمانے ناپنے کے
سچ کے ساتھ ھو  ایمان کہاں ملتا ہے

کسی کا کردار ہے اعلی کوئی حسیں بےمثال
ایک ہی شخص میں جہاں کہاں ملتا ہے

جہاں اعتبار ھو کسی پہ خود سے زیادہ
وہاں جھوٹ کا پھر گمان کہاں ملتا ہے

خواہشیں بہت سی ھو جاتی ہیں پوری
دل کا مگر پہلا وہ ارمان کہاں ملتا ہے

بہت سے مل جاتے ہیں اپنے مگر سرکش
کچھ بھی کرلو درد کا درمان کہاں ملتا ہے

شاعرہ: ہنی سؔرکش Honey Sarkash

No comments:

Post a Comment