affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Qaid e Azam ke naam by Honey Sarkash

Thursday 27 December 2018

Qaid e Azam ke naam by Honey Sarkash


🌹قاٸداعظم مُحَمَّد علی جناح کےنام🌷
🍃ہتهيار تعلیم کا تھا قاٸدکے پاس سب سے اعٰلی💕
🍃مسلمانوں کے لٸے آزادی کا اک نیا راستہ نکالا💕
🍃لڑی ہے یوں جنگ کہ ہوٸے سب ہی تو حیراں💕
🍃سپاہی تھےسب ہی علم کے رسیا انداز تھا نرالا💕
🍃یہ ارضِ وطن جبتا ہے سب کی ہی نظروں میں💕
🍃پوست دشمن کے سینوں میں جیسے ہو بھالا💕
🍃حاصل کیا ہے اِس وطن کو نامِخدا پر ہم سب نے💕
🍃اُسی ربّ نے ہے اب تک اِس دھرتی کو سنبھالا💕

No comments:

Post a Comment