یہ
دل جس پرمیں ہوں ہاری سجن
وہ
میری زات پر رہے طاری سجن
وہ
جو میرے لٸے
ہے بھی نہیں بھی
میں
اسکی ساری کی ساری سجن
ہیں
اُسکے قصیدے میری ہرسوچ پر
ہے
زباں اُس کی ہی قاری سجن
وہ
رہے مجھ سے زرا خفا خفا سا
میں
اُس پر واری ہی واری سجن
آج
اگر تڑپے ہیں ہم پل پل جناب
کل
ہوگی آپ کی بھی باری سجن
کون
روک پایا دل کے ٹوٹنے کو
یہ
کام صدیوں سے جاری سجن
کچھ
اور تو خواہش نہیں سرکش
ایک
گھر دوسری گھرداری سجن
شاعرہ:
ہنی سؔرکش Honey Sarkash
No comments:
Post a Comment