affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Mizaj hmary bhi zra garam se hain by Honey Sarkash

Wednesday, 26 December 2018

Mizaj hmary bhi zra garam se hain by Honey Sarkash


مزاج ہمارے بھی زرا گرم سے ہیں
اُن کے بھی بڑے ہی بھرم سے ہیں

نِب سکتی ہے پھر یہ زندگی کیسے
نظامِ برداشت ہی درہم برہم سےہیں

کرتا ہے جوبھی بات قاعدےسے جناب
الفاظ اُسی کیلٸے ہمارے نرم سے ہیں

محبت کرنے والوں نہ آٶ پاس ہمارے
اب ہم ہوا کرتے بڑے بےرحم سے ہیں

ہم ہی مظلوم ہیں اور ہم ہی ہیں ظالم
لفظ دست بستہ سب ہی زیرِقلم سےہیں

تنہا رہنے ہی نہیں دیتا وہ سرکش کو
سب اُسی زاتِ پاک کے کرم سے ہیں


No comments:

Post a Comment