affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Wiladat by Honey Sarkash

Sunday 30 December 2018

Wiladat by Honey Sarkash


🌹🌷حَضرت خُواجہ صُوفِی دُوست محمّد شَاہ صَاحَب کے ولادت پر 🌹🌷
🍃میرے مرشد کا سایہ تادیر سلامت رکھنا💕
🍃ربّ ہم پر اُن کے فیض کی عنایت رکھنا💕
🍃رہے عشقِ مرشد کا دل میں صدا پوست💕
🍃یوں دل میں رَاسخ یونہی الفت رکھنا💕
🍃نظر اس طرح رکھنا مجھ پر بھی مرشد💕
🍃صبح و شام میں میری اک ہداہت رکھنا💕
🍃موت بھی آٸے تو مرشد پاک کے آستانے پر💕
🍃میرےنصیب میں شامل یہ سعادت رکھنا💕

2 comments: