affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Muhabbat by Binte Nazeer

Sunday, 23 December 2018

Muhabbat by Binte Nazeer







دلوں میں بس کر جو دغا کرتے ہیں
وہ لوگ محبت نہیں کرتے ۔۔۔۔

سوچوں کو بھی رکھتے ہیں اسقدر پاکیزہ
حرص و ہوس کے پجاری محبت نہیں کرتے۔۔۔

رکھتے ہیں ہر حال میں پاسِ وفا
جو تنہا چھوڑ جاتے ہیں وہ محبت نہیں کرتے۔۔۔

یہ ایسا جذبہ ہے جو شاہی کو گدا کر دے
جو تکبر میں پڑتے ہیں وہ محبت نہیں کرتے۔۔۔
 
By binte Nazeer

No comments:

Post a Comment