affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Kuch baten apas ki by Honey Sarkash

Wednesday 26 December 2018

Kuch baten apas ki by Honey Sarkash


کچھ باتیں آپس کی !!!!

کہا اس نے محبت اس طرح نہیں ھوتی
کہا میںنے ھمسے اب محبت ہی نہیں ہوتی

کہا اس نے بات میری بھی مان لیا کرو 
کہا میں نے بات کسی کی اب سمجھ نہیں آتی

کہا اس نے توڑ دیا ہے مجھے تم نے
کہا میں نے سلامت کچھ ھم میں بھی نہیں

کہا اس نے ختم ھو رہی ہے برداشت میری
کہا میں نے ہم کو بھی کوئی راس نہیں

کہا اس نے ملیگاکوئی اب میرے جیسا نہیں
کہا میں نے ہمیں بھی کسی کی تلاش نہیں

شاعرہ : ہنی سرکشؔ (Honey Sarkash)

No comments:

Post a Comment